🛍️ فروخت کنندگان کے لیے خصوصی پیغام
کیا آپ اپنی استعمال شدہ چیزیں فروخت کرنا چاہتے ہیں؟
ہم سے WhatsApp پر رابطہ کریں اور اپنی products کی تفصیلات شیئر کریں۔ ہم مفت میں آپ کی product ہماری website پر لگا دیں گے!
⚠️ اہم بات: یہ website استعمال شدہ چیزیں بیچنے کے لیے ہے، نئی نہیں!
لہذا کوئی seller جو نئی چیزیں بیچتا ہے وہ یہاں پر اپنی product کی listing نہ کروائے۔
📝 آپ کے لیے آسان طریقہ
آپ چاہیں تو voice message کر سکتے ہیں اگر آپ message لکھ سکتے ہیں تاکہ جلد از جلد آپ کی product website پر لگائی جا سکے۔
😊 پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
اگر آپ لکھ نہیں سکتے تو مت ہو پریشان!
اب ہم آپ کی product website پر لگائیں گے۔ آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
بس آپ اپنی چیز کی تصاویر بھیج دیں اور voice message میں بتا دیں کہ یہ کیا ہے اور کتنے میں بیچنا ہے۔
کیا بھیجنا ہے؟
📸 تصاویر:
- Product کی صاف اور اچھی تصاویر
- مختلف angles سے photos
- اگر کوئی damage ہے تو اس کی بھی تصویر
📝 تفصیلات:
- Product کا نام اور model
- Condition (کیسی حالت میں ہے)
- کب خریدا تھا (تقریبی)
- کیوں بیچ رہے ہیں
💰 قیمت:
- آپ کی مطلوبہ قیمت
- قیمت fixed ہے یا negotiable
- Original قیمت کتنی تھی (اختیاری)
📍 مقام:
- آپ کا شہر
- علاقہ (اختیاری)
- Delivery کی سہولت ہے یا نہیں
جواب کا وقت
⚡ فوری جواب:
WhatsApp پر فوری جواب! صرف 2-10 منٹ میں
🚀 انسٹنٹ Listing:
آپ کی product فوری طور پر website پر لگ جائے گی!
📅 دفتری اوقات:
- صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک
- 7 دن ہفتے میں دستیاب
- رات 12 بجے کے بعد صبح تک انتظار
- Weekend میں بھی کام کرتے ہیں
🚀 Listing کی رفتار:
- فوری listing: تفصیلات آتے ہی لگا دیتے ہیں
- کوالٹی چیک: صرف 2-5 منٹ میں
- Live ہونا: 5-15 منٹ میں website پر نظر آئے گی
- اگر کوئی problem ہو تو فوری بتائیں گے
ہم آپ کی مدد کے لیے ہمیشہ موجود ہیں!